2024
نوٹس:02
عزیز طلبہ نیز رفقائے کار
السلام علیکم
بروز پیر 17سے 19جون2024 بروز بدھ تک عید الاضحی کے ضمن میں ہائی اسکول وجونیئر کالج کوچھٹی رہے گی۔20جون 2024 بروز جمعرات کو اسکول و کالج میں حاضر رہیں۔جمعرات سےتمام کے لیےاسکول کے اوقات ذیل کے مطابق رہے گے۔
جماعت پانچویں تا آٹھویں : : 11:45 سے 5:15تک جمعہ چھوڑ کر جمعہ: بعد نماز جمعہ 2:20سے 5:15
جماعت نویں اور دسویں: :7:00سے 12:30 جمعہ چھوڑ کر جمعہ: 7:00سے 11:15
جماعت گیارہویں اور بارہویں: 7:00سے 1:15 جمعہ چھوڑ کر جمعہ: 7:00سے 11:15
ہیڈ ماسٹر:ایم اے آر اینگلو اردو ہائی اسکول و جونیئر کالج جلگاو